عید کے روز بھی مویشی منڈیوں میں جانوروں کی قیمتیں کم نہ ہوئیں

Cؑattle Markets on Eid Day, city42
کیپشن: لاہور کی مویشی نڈی میں عید کے دن بھی قربانی کے جانوروں کی قیمتیں کم نہیں ہوئیں۔
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

نعمان اشرف: جن شہریوں نے عید الاضحٰی پر قربانی کرنے کے لئے جانور اب تک نہیں خریدے تھے وہ عید کے روز مویشی منڈیوں میں شہری جانور خریدنے میں مصروف رہے۔ 
سگیاں مویشی منڈی میں عید الاضحٰی کے پہلے روز بھی جانوروں کے ریٹ کم نہ ہوسکے۔ 20کلوگوشت والےبکرےکی قیمت70ہزارروپے مانگی جا رہی ہے۔ 25کلوگوشت والاچھترا 55 ہزار روپےمیں فروخت ہو رہا ہے۔ جبکہ 4سے5من گوشت والابچھڑےکی  قیمت ڈھائی لاکھ روپےطلب کی جا رہی ہے۔