ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کسٹم انٹیلی جنس اِ ن ایکشن ۔۔کروڑوں روپےمالیت کا سامان برآمد

کسٹم انٹیلی جنس اِ ن ایکشن ۔۔کروڑوں روپےمالیت کا سامان برآمد
کیپشن: custom intelligence acction
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: کسٹم انٹیلی جنس اسمگلنگ کی حوصلہ شکنی کیلئے ان ایکشن ۔۔۔کسٹمز انٹیلی جنس نے چھاپہ مار کارروائیاں کے دوران ،حاجی نبی بخش نامی اسگلر کا کروڑوں مالیت کا کپڑا،ٹائر برآمد کرلیے۔
 تفصیلات کےمطابق  کسٹمز انٹیلی جنس  سمگلروں کے گرد گھیرا تنگ کرنے لگا۔کسٹمز انٹیلی جنس نے رائیونڈ میں سمگلر حاجی نبی بخش کے گودام پر چھاپہ مارا کارروائی میں  سمگل شدہ30ٹن کپڑا قبضہ میں لے لیا گیا کسٹمز انٹیلی جنس نےموٹروے کے راستے آنےوالا نبی بخش نامی سمگلر کا ٹرک بھی قبضہ میں لے لیا گیا اور ٹرک سے ساڑھے آٹھ کروڑ روپے مالیت کے ٹائراور کپڑا  قبضے میں لے لیاگیا۔ ڈائریکٹر کسٹمز انٹیلی جنس اسد رضا رضوی کی ہدایت پر اسمگلرز کیخلاف کارروائیاں کی گئیں ایڈیشنل ڈائریکٹر کسٹمز انٹیلی جنس حسن فرید کی سربراہی میں کارروائیاں کی گئیں۔