سٹی 42: اگست میں2 سال بعد مکمل سورج گرہن کا نایاب فلکیاتی منظر دیکھنے کو ملے گا۔
پاکستان میں جزوی سورج گرہن 12 اگست کی رات 10 بج کر 34 منٹ پر شروع ہو گا۔سورج گرہن پاکستانی وقت کے مطابق رات 12 بج کر 12 منٹ پر اپنے عروج پر ہو گا۔
جزوی سورج گرہن رات 2 بج کر 58 منٹ پر اختتام پذیر ہو گا۔
ماہرفلکیات کے مطابق غروب آفتاب کے وقت مکمل سورج گرہن کا منظر برسوں بعد دیکھنے کو ملتا ہے،یہ فلکیاتی منظر دنیا کے مختلف حصوں میں لاکھوں افراد کی توجہ کا مرکز بنے گا۔