ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

حساس موسم میں پی ڈی ایم اے کی قیادت ایک بار پھر تبدیل

حساس موسم میں پی ڈی ایم اے کی قیادت ایک بار پھر تبدیل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(درنایاب)مون سون بارشوں کے دوران ڈی جی پی ڈی ایم اے کوپھر تبدیل کردیاگیا اورچند ماہ میں پی ڈی ایم اے پنجاب کو چوتھا ڈی جی مل گیا۔
 عمر عباس میلہ کا تبادلہ کرکے پی ڈی ایم اے کی کمان محمد سیف انور جپہ کے سپرد کردی گئی جس کانوٹیفکیشن بھی جاری کردیاگیاہے۔
عرفان علی کاٹھیا کے بعد کوئی ڈی جی برقرار نہ رہ سکا،عرفان علی کاٹھیا کے تبادلے کے بعد پی ڈی ایم اے کی قیادت عدم استحکام کا شکار رہی۔

 پہلے طاہر وٹو تعینات ہوئے مگر انہوں نے چارج نہیں لیا،اس کے بعدعمر جاوید کو ڈی جی پی ڈی ایم اے تعینات کیا گیا مگر عمر عباس میلہ بھی مختصر مدت کے بعد تبدیل کر دئیے گئے۔
 
 

Ansa Awais

Content Writer