Stay tuned with 24 News HD Android App وقاص احمد:چوہنگ میں گھریلوجھگڑےپربیوی نےزہریلاسپرےپی لیا. ترجمان پولیس کے مطابق تانیہ کااپنےشوہریاسرسےکسی بات پرجھگڑاہوگیا،دلبرادشتہ ہو کر زہریلا سپرے پی لیا۔ اسے بے ہوشی کی حالت ہسپتال داخل کروا دیا گیا۔ شیئر کریں: لاہور