وقاض احمد:موٹروےکوپیدل کراس کرنےپر شہری کیخلاف ایف آئی آردرج، موٹروےپولیس نےتھانہ ہنجروال میں مقدمہ درج کروادیا۔
شہری سجادمحمودنےشادیوال لاہورکےقریب موٹروےکوپیدل کراس کیا، ایف آئی آرتعزیراتِ پاکستان 290/291 کے اندراج کیلئےاستغاثہ جمع کرا دی گئی۔
موٹروےپولیس کا کہنا تھا کہ موٹروے کو پیدل کراس کرنا قانوناً جرم ہے،یہ خطرناک اور جان لیوا حادثات کا باعث بنتا ہے،متعدد حادثات کی وجہ یہی غیر ذمہ دارانہ اقدام بن چکا ہے۔