آج موبائل سروس جام ہوگی یا نہیں؟ اہم خبر آگئی

آج موبائل سروس جام ہوگی یا نہیں؟ اہم خبر آگئی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: محکمہ داخلہ پنجاب کا کہنا ہے کہ آج لاہور میں موبائل سروس جام نہیں ہوگی۔
 ایڈیشنل چیف سیکرٹری کا کہنا ہے کہ آج لاہور میں موبائل سروس بند نہیں ہوگی۔ لاہور میں محرم کے جلوس کے بہترین انتظامات کیے ہیں۔ پولیس اور قانون نافذ کرنے والے ادارے الرٹ ہیں۔ 

Abdullah Nadeem

کنٹینٹ رائٹر