سٹی 42: لاہور میں کورونا کی 5ویں لہر آنے کو تیار۔ انتہائی خطرناک وائرس اومی کرون لاہوریوں کو متاثر کرنے لگا۔ شہر میں اومیکرون کے مریضوں کی تعداد 13تک جاپہنچی۔ طبی ماہرین نےخبردار کیا ہے کہ فروری میں کوروناکی پانچویں لہرآسکتی ہے۔ ڈاکٹرز کاایس او پیز پر عملدرآمد پر زور اور شہریوں سے سماجی فاصلے کا بھی خیال رکھنے کی اپیل۔
Stay tuned with 24 News HD Android App
