سٹی 42: خیابان امین علامہ اقبال روڈ اندھیرے میں ڈوب کر شہریوں کیلئےوبال جان بن گیا
اندھیرےکےباعث کاہنہ کاچھاسےجاتی امراٹھوکرنیازبیگ آنےجانیوالوں کومشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ۔
علامہ اقبال روڈ پر لگی لائٹس کئی ماہ سےخراب ہوکربندہوگئیں۔
شہریوں نے انتظامیہ سےنوٹس لیکرخیابان امین علامہ اقبال روڈکی لائٹس ٹھیک کرانےکامطالبہ کیا ۔
Stay tuned with 24 News HD Android App