ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

شالیمار زون کرکٹ ایسوسی ایشن کا پہلا ٹورنامنٹ جاری

شالیمار زون کرکٹ ایسوسی ایشن کا پہلا ٹورنامنٹ جاری
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42شالیمار زون کرکٹ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام رب نواز سینئر میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ جاری ہے، ابتدائی راؤنڈ کا آج آخری روز ہے۔

ٹورنامنٹ کے ابتدائی راؤنڈ میں نیو اتفاق گراؤنڈ میں مغلپورہ کی ٹیموں کے درمیان مقابلے جاری ہیں ٹورنامنٹ انتظامیہ کے مطابق ایونٹ کا پہلا مرحلہ آج مکمل ہوجائے گا، جس کے بعد 17 ٹیمیں دوسرے مرحلے میں جگہ بنائیں گی۔

انتظامیہ کا کہنا ہے کہ دوسرے مرحلے کے میچز کے ڈراز کا اعلان کل کیا جائے گا، جبکہ دوسرے مرحلے کے مقابلے آئندہ ہفتے منگل سے شروع ہوں گے۔