ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ایف آئی اے کا گرفتار ملزم ہسپتال سے فرار

ایف آئی اے کا گرفتار ملزم ہسپتال سے فرار
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: ایف آئی اے میں گرفتار ملزم بے نظیر اسپتال سے فرار ہو گیا

ملزم بیماری پر جیل سے بی بی ایچ وارڈ 4میں زیر علاج تھا،ملزم فیضان کے لیے کھانا لانے والے ملزم نے سیکورٹی پر معمور اہلکار کر نشہ اور جوس پلا کر بے ہوش کیا،نامعلوم شخص ،ملزم سمیت فرار ہو گیا 

تھانہ وارث خان پولیس نے سب انسپکٹر قیصر اعجاز گوندل کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا ،سیکورٹی پر معمور اہلکار عثمان غنی کو بھی غفلت کا مرتکب قرار دیکر ملزم نامزد کر دیا گیا