عابد چو دھری :شاہی قلعہ، کالابرج کےقریب کنسٹرکشن کے دوران دیوار گر گئی، د یوار گرنےسے ایک مزدور جاں بحق،2شدید زخمی ہو گئے۔
پولیس کے مطا بق زخمیوں کو نواز شریف ہسپتال منتقل کر دیا گیا،جاں بحق مزدور کی شناخت عرفان کے نام سے ہوئی ہے۔
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App