کوٹ لکھپت ، گھریلو ناچاقی پرشوہر نے بیوی کو قتل کر دیا

کوٹ لکھپت ، گھریلو ناچاقی پرشوہر نے بیوی کو قتل کر دیا
کیپشن: File Photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

وقا ص احمد: کوٹ لکھپت کے علاقے میں گھریلو ناچاقی پر بیوی قتل ,مخدوم آباد کی رہائشی 45 سالہ خدیجہ کو اسکے شوہر نے قتل کیا.

ایس پی ماڈل ٹاؤن ڈاکٹر عمارہ شیرازی کے مطا بق 45 سالہ خدیجہ کو سر میں ڈنڈا مار کر قتل کیا گیا،کوٹ لکھپت پولیس موقع پر موجود شواہد اکٹھے کر لئے گئے، نعش پوسٹ مارٹم کیلئے ہسپتال منتقل کر دی گئی ہے۔

بیٹے کےبیان کےمطا بق   والد نے گھریلو ناچاکی پر والدہ کو قتل کیا ہے، خاوند عابد قتل کے بعد موقع سے فرار ہو گیا،معاملے کی مزید تفتیش جاری ہے ۔