ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ملتان سلطانز کا حیدر آباد کنگز مین کو160 رنز کا ہدف

ملتان سلطانز کا حیدر آباد کنگز مین کو160 رنز کا ہدف
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: پی ایس ایل الیون ،ملتان سلطانز نے حیدر آباد کنگز مین کو160 رنز کا ہدف دے دیا
ملتان سلطانز نے پہلے کھیلتے ہوئے 9وکٹوں کے نقصان پر159 رنز بنائے۔شان مسعود 69 ، محمد نواز 18،صاحبزادہ فرحان 15، اور سٹیو سمتھ نے 13 رنزبنائے
حیدر آباد کنگز مین کے عاکف جاوید حنین شاہ اور محمد علی نے دو ،دو کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔