ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نواب ٹاؤن قتل کیس کا ڈراپ سین; بیوی ہی قاتل نکلی

نواب ٹاؤن قتل کیس کا ڈراپ سین; بیوی ہی قاتل نکلی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: نواب ٹاؤن قتل کیس کا ڈراپ سین، ندیم ارشد کی بیوی ہی قاتل نکلی۔
قائم مقام ایس پی صدر عبداللہ عمران چیمہ کے مطابق ندیم ارشد کو ماہ نور نے قتل کیا، ملزمہ گرفتارکرلیا،​ ملزمہ ماہ نور نے دورانِ تفتیش قتل کا اعتراف کر لیا۔​خاتون نے مقتول کے ہی پستول سے گولی چلا کر اس کی جان لی۔​مقتول ندیم اور ملزمہ ماہ نور کانکاح کے بعد سے جھگڑاچل رہا ہے۔
ندیم کے اہلخانہ اس کی منگنی لیڈی ڈاکٹر سے کرنا چاہتے تھے۔ماہ نور ندیم کو چھوڑ کر واپس اپنے سابقہ شوہر کے پاس جانا چاہتی تھی۔
قانون ہاتھ میں لینے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں۔