ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

راوی شہر میں غیر قانونی ہاؤسنگ سکیموں، دریائی ریت نکالنے پر کارروائی،متعدد دفاتر سیل

راوی شہر میں غیر قانونی ہاؤسنگ سکیموں، دریائی ریت نکالنے پر کارروائی،متعدد دفاتر سیل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

بسام سلطان: آپریشن انفورسٹمنٹ سربراہ وقار احمد کی زیر نگرانی ہوا، میڈیا، لیگل اور پولیس ٹیم ہمراہ تھی، غیرقانونی ہاؤسنگ سکیم کنگز لائن سربمہر،احمد علی ایل ایس ڈی کو شوکاز نوٹس جاری۔
انتظامیہ نے فیروز والہ سے ریت نکالنے والو ں کی مشینری قبضہ میں لے لی، غیرقانونی ریت نکالنے والے اعجاز مہر اور کاشف کہنہ کوکام روکنے کا نوٹس جاری کیا گیا، دریائی ریت نکالنے کیلئے اجازت ضروری،ہاؤسنگ سکیم قانونی دائرہ عمل میں لائینگے۔