ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نواب ٹاؤن:ٹک ٹاکر بیوی کو قتل کرنے والا شوہر گرفتار

نواب ٹاؤن:ٹک ٹاکر بیوی کو قتل کرنے والا شوہر گرفتار
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 وقا ص احمد: نواب ٹاؤن پولیس کی کارروائی،ٹک ٹاکر آیت مریم کو قتل کر نےوالے ملزم کو24 گھنٹے میں گرفتار کر لیا۔

   ایس پی صدرکا کہنا ہے کہ مقتولہ کوشوہر سعد نے معمولی لڑائی جھگڑے پر قتل کیا،ملزم نے گلا دبا کر بیوی آیت مریم کو قتل کیا۔

پولیس نے اطلاع پر فوری کاروائی کرکے ملزم کو 24 گھنٹے میں گرفتار کر لیا۔

  ایس پی صدر  نے مزید کہا کہ مقدمہ درج  کر کےمزیدتحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے ۔