گلوکار شیراز اپل کا نیا گانا جولیٹ ریلیز

Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

زین مدنی:گلوکار شیراز اپل کا نیا گانا جولیٹ ریلیز کردیا گیا۔ 

تفصیلات کے مطابق گانے کی شاعری موسیقی بھی شیراز اپل کی ہے۔گانے کی ویڈیو سعد ہاشمی نے ڈائیریکٹ کی ہے۔ 

واضح رہے کہ شیراز اپل بھارتی موسیقار اے آر رحمان کے شاگرد ہیں۔

Bilal Arshad

Content Writer