سٹی 42: ڈی آئی جی آپریشنزفیصل کامران نے مختلف پارکوں اورفیملی پوائنٹس کادورہ کیا ۔
ڈی آئی جی آپریشنز نے کہا شہربھرکےپارکوں،تفریح گاہوں میں15سوسےزائداہلکارتعینات ہیں۔خواتین اوربچوں کی سکیورٹی کیلئےخصوصی سکواڈمتحرک ہیں۔
پارکوں میں سول کپڑوں میں اہلکارتعینات ہیں۔مشکوک افرادپرکڑی نظررکھی جارہی ہے۔ہلڑبازی اورہراسانی پرزیروٹالرنس،فوری گرفتاری کی جائےگی۔
جرائم کی روک تھام کیلئےپٹرولنگ اوررسپانس یونٹس فیلڈمیں متحرک ہیں ۔ شہرکےداخلی وخارجی راستوں پرسخت چیکنگ جاری ہے۔
Stay tuned with 24 News HD Android App