لبرٹی چوک میں یوم تکبیرکی سلورجوبلی تقریب کا آغاز

لبرٹی چوک میں یوم تکبیرکی سلورجوبلی تقریب کا آغاز
کیپشن: Maryam Nawaz, File Photo
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:  ن لیگ کےزیراہتمام یوم تکبیرکی سلورجوبلی تقریب کا آغاز ہوگیا۔

لبرٹی چوک میں یوم تکبیرکی سلورجوبلی تقریب کیلئےسٹیج سجادیاگیا۔سلورجوبلی تقریب سےمریم نواز خطاب کریں گی۔لبرٹی چوک کےباغ میں چاغی پہاڑکاماڈل بنادیاگیا۔تقریب میں ڈی جے نصب کردیا گیا ہے،ملی نغموں سے کارکن پرجوش دکھائی دے رہے ہیں۔

واضح رہے کہ تقریب میں سلور جوبلی کی خوشی میں آتش بازی بھی ہوگی.

Bilal Arshad

Content Writer