ویب ڈیسک: پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کا پارٹی سے راہیں جدا کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔ سابق رکن صوبائی اسمبلی ڈاکٹر نادیہ عزیز نےبھی پی ٹی آئی چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا ، ڈاکٹر نادیہ عزیز شام 5 بجے نیشنل پریس کلب میں تحریک انصاف سے علیحدگی کا اعلان کریں گی۔ سابق رکن صوبائی اسمبلی و ٹکٹ ہولڈر این اے 56 ملک خرم علی کا بھی پارٹی سے علیحدگی کا فیصلہ۔ وہ بھی کچھ دیر میں پریس کانفرنس میں کریں گے۔
تحریک انصاف چھوڑنےکا سلسلہ برقرار، نادیہ عزیزایم پی اےاورخرم علی شاہ نیوزکانفرنس کرنےوالےہیں
نیوز لیٹر
Latest Highlights
سکردو: کار لینڈ سلائیڈنگ کی زد میں آ گئی، 5 افراد جاں بحق
- 15 Dec, 2024 | 12:26 PM
شادی کی تقریب میں لائے گئے پالتو شیر نے مہمانوں کو نوچ ڈالا
- 14 Dec, 2024 | 04:18 PM
گوگل سرچ میں سب سے زیادہ تلاش کئے جانے والے دس انسان
- 12 Dec, 2024 | 08:16 PM
باغیوں نے صرف قبضہ کیا، اسرائیل نے شامی فوج کا سب کچھ برباد کر دیا
- 12 Dec, 2024 | 01:01 AM
بشار الاسد مذاکرات کے بعد دمشق سے دستبردار ہوئے، تاس"فیکٹ باکس" کی رپورٹ
- 10 Dec, 2024 | 12:55 AM
بجلی پھر مہنگی،عوام کے لئے بری خبر
- 15 Dec, 2024 | 04:16 PM
موسم کی تازہ صورتحال؟
- 7 Dec, 2024 | 02:12 PM
سمارٹ میٹرز،بجلی صارفین کے لئے بڑی خبر
- 2 Dec, 2024 | 03:41 PM
گاڑی مالکان کیلئے بڑی خوشخبری.!
- 27 Nov, 2024 | 04:27 PM
قیمتوں میں ہوشربا اضافہ ۔ اتنی مہنگائی، توبہ توبہ
- 27 Nov, 2024 | 02:40 PM