ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور ؛ 278 ٹریفک حادثات میں 333 افراد زخمی 

 لاہور ؛ 278 ٹریفک حادثات میں 333 افراد زخمی 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

اسرار خان: 24 گھنٹوں کے دوران 278 ٹریفک حادثات رپورٹ ہوئے، 
ریسکیو حکام کے مطابق ٹریفک حادثات کی زد میں آ کر مجموعی طور پر 333 افراد زخمی ہوئے، 133 شدید زخمیوں کو طبی امداد کیلئے مقامی ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا،200 معمولی زخمیوں کو موقع پر طبی امدادفراہم کی گئی،
حادثات ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کے باعث پیش آئے،