وسیم احمد: پی ایس ایل 10 کے لیے کراچی کنگز کے کوچنگ اسٹاف میں تبدیلیاں کر دی گئیں
روی بوپارہ کراچی کنگز کے ہیڈ کوچ مقرر کردیے گئے،محمد مسرور ہائی پرفارمنس کوچ کی اضافی ذمہ داری سنبھالیں گے،کراچی کنگز نے سابق ہیڈ کوچ فل سمنز کا شکریہ ادا کیا اور نیک خواہشات کا اظہار کیا
پی ایس ایل 10 کا آغاز 11 اپریل دفاعی چیمپئن اسلام آباد یونائٹیڈ اور لاہور قلندرز کے درمیان میچ سے ہوگا