عابد چودھری: لاہور کے مشہور علاقہ نیوانارکلی بازارمیں عیدکی شاپنگ کے لئےآئی خاتون کوتنگ کرنے والااوباش گرفتار،خاتون شاپنگ کررہی تھی کہ ملزم فیصل یعقوب تنگ اورچھیڑچھاڑکرنےلگا۔
نیوانارکلی پولیس نےبروقت رسپانس کرتےملزم کوگرفتارکرلیا، ملزم کےخلاف مقدمہ درج کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا۔