پولیس کی کارروائی، تین منشیات فروش گرفتار

 پولیس کی کارروائی، تین منشیات فروش گرفتار
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

فہد علی: شاہدرہ یوسف شہید بیگم کوٹ پولیس کی کارروائی، تین منشیات فروش گرفتارکرلیے، ملزمان کے قبضےسےبھاری مقدارمیں ہیروئن اورچرس برآمد کی گئی.
پولیس کےمطابق انہیں اطلاع ملی کہ بیگم کوٹ کےعلاقے میں بھاری مقدار میں منشیات سپلائی کی جارہی ہے، پولیس نےمخبر کی اطلاع پرچھاپہ مارکرملزم اعجاز،توصیف اورسیف کو گرفتارکرلیا.ملزمان کےقبضےسےپانچ کلوسےزائد ہیروئن اورایک کلو سےزائد چرس برآمد کی گئی.

پولیس کا کہنا تھا کہ ملزمان کے خلاف منشیات فروشی کےتحت مقدمہ درج کرکےتفتیش شروع کردی گئی ہے۔