دُرِ نایاب: شرجیل حسین کو واٹر اینڈ سینی ٹیشن اتھارٹی واسا میں ڈائریکٹر مینٹینس تعینات کردیا گیا ۔
جمعہ کے روز واسا میں دو افسروں کے تقرر اور تبادلے کئے گئے۔
شرجیل حسین ڈائریکٹر مینٹینس واسا تعینات کیا گیا ہے جبکہ صفیان حبیب کو پراجیکٹ ڈائریکٹر ایل ڈبلیو ایم ایم پی تعینات کیاگیاہے۔
شرجیل حسین پنجاب آب پاک اتھارٹی میں تین سال سے ڈیپوٹیشن پر تعینات تھے ۔ایم ڈی واسا کے حکم پر ڈائریکٹر ایڈمنسٹریشن محمد وسیم نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔