ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

چوری شدہ موٹرسائیکل کی ماسٹر چابیاں برآمد

چوری شدہ موٹرسائیکل کی ماسٹر چابیاں برآمد
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

وقاض احمد:انچارج چوکی پنجاب سوسائٹی ستوکتلہ پولیس کی کارروائی، متحرک موٹر سائیکل چور گرفتار ،چوری شدہ موٹرسائیکل کی ماسٹر چابیاں برآمد۔

ترجمان پولیس کے مطابق ملزم کو سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے گرفتار کیا گیا ، ملزم نے چند روز قبل مسجد کے باہر سے موٹر سائیکل چوری کی تھی۔

گرفتار ملزم کی شناخت سفارش علی کے نام سے ہوئی، مقدمہ درج ،تفتیش جاری ہے۔