ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور ایئرپورٹ کے قریب نو برڈ زون، پرندوں کے گھونسلے ہٹانے کا سلسلہ جاری

لاہور ایئرپورٹ کے قریب نو برڈ زون، پرندوں کے گھونسلے ہٹانے کا سلسلہ جاری
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

کومل اسلم:لاہور میں نو برڈ زون کے نفاذ کے لیے وائلڈ لائف محکمے نے کارروائیاں تیز کر دی ہیں اور ایئرپورٹ کے قریب پرندوں کے گھونسلے ہٹائے جا رہے ہیں۔

گیریژن گالف کلب ، آر اے بازار گالف کلب سے گھونسلوں کا خاتمہ کیا جا رہا ہے،جناح باغ ، شالا مار باغ میں پرندوں کے گھونسلوں کو ختم کر دیا گیا،قبرستان کے اطراف درخت پر بنائے گئے گھونسلوں کو بھی ختم کر دیا گیا۔

تمام تر کاروائیاں سیکرٹری وائلڈ لائف مدثر کی ہدایات پر کی گئیں،اسسٹنٹ ڈائریکٹر لاہور وسیم کی سرپرستی میں کارروائیاں کی گئیں۔