ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

 ڈولفن فورس اور پیرو کی ہفتہ وار کارکردگی رپورٹ جاری

 ڈولفن فورس اور پیرو کی ہفتہ وار کارکردگی رپورٹ جاری
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

فاران یامین :ڈولفن فورس اور پیرو کی ہفتہ وار کارکردگی رپورٹ جاری کر دی گئی۔

 ایس پی ڈولفن  کیے مطابق ڈکیتی و چوری میں ملوث 13 ملزمان گرفتار کئے گئے،ملزمان کے قبضہ سے 17 موٹر سائیکلیں اور 3 موبائل فونز برآمد کئے گئے،دورانِ پٹرولنگ 45 اشتہاری ، 326 عادی مجرمان، 29 عدالتی مفروران گرفتار کئے گئے،ملزمان کے قبضہ سے 9پستولیں ، 3 رائفلیں ،درجنوں گولیاں و میگزینز برآمد کی گئیں۔

 ترجمان ترجمان کے مطابق منشیات فروشوں سے 50 بوتلیں شراب، آئس، چرس ،ہیروئن برآمد کر لی گئی،161 مشکوک گاڑیاں و موٹر سائیکلیں تھانوں میں بند ، 492 اشخاص کیخلاف کارروائی کی گئی،40 ون ویلنگ، 17 پتنگ بازی و ہوائی فائرنگ میں ملوث ملزمان گرفتار کئے گئے،کمیونٹی پالیسنگ کے تحت مختلف ہیڈز میں 117 سے زائد افراد کو ریسکیو کیا گیا۔