ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مریم نواز کوپھر کورونا نے جکڑ لیا

مریم نواز کوپھر کورونا نے جکڑ لیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

مانیٹرنگ ڈیسک:   مسلم لیگ (ن)  کی  نائب صدر مریم نواز کورونا وائرس کا شکار ہو گئیں۔

تفصیلات کے مطابق مریم نواز کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے۔ ن لیگ رہنما مریم اورنگزیب نے اپنی ایک ٹویٹ میں مریم نواز کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کی تصدیق کی۔

مریم اورنگزیب نے  کہا کہ مریم نواز کرونا وائرس کا شکار ہو گئیں ہیں ۔ جس کے بعد انہوں نے خود کو گھر میں قرنطینہ کر لیا ہے۔