سٹی 42: 24گھنٹےکےدوران205ٹریفک حادثات رپورٹ ہوئے۔
ریسکیو حکام کے مطابق ٹریفک حادثات کی زدمیں آکرایک شخص جاں بحق، 256زخمی ہوئے۔77شدید زخمیوں کو طبی امداد کیلئے مقامی ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا۔
179معمولی زخمیوں کو موقع پر فرسٹ ایڈ فراہم کی گئی۔حادثات ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کے باعث پیش آئے۔
Stay tuned with 24 News HD Android App