سبزہ زار پولیس کی کارروائی،ریکارڈ یافتہ منشیات فروش گرفتار 1 کلو سے زائد چرس برآمد

سبزہ زار پولیس کی کارروائی،ریکارڈ یافتہ منشیات فروش گرفتار 1 کلو سے زائد چرس برآمد
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 عابد چوہدری: سبزہ زار پولیس کی کارروائی،ریکارڈ یافتہ منشیات فروش وقاص عرف وکی گرفتار ،ملزم لاہور کے مختلف علاقوں میں منشیات فروخت کرتا تھا۔
ایس پی احمد زنیر چیمہ کے مطابق  ملزم کے قبضہ سے 1 کلو 120 گرام چرس برآمد ہوئی ہے شہر میں یہ مختلف علاقوں میں منشیات کا مکروہ دھندا کرتا تھا،  ملزم کے خلاف مقدمہ درج مزید تفتیش جاری ہے۔