ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

موبائل فون لینے کی ضد، بچے نے خودکشی کر لی

Suicide incident, crime report, kid committed suicide, suicidal tendency, City42
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42: بارہ سال کے بچے نے موبائل فون لے کر دینے کی ضد پوری نہ ہونے پر خودکشی کرلی۔ 

نوشہرہ کے علاقہ محلہ ڈاگی خیل میں  بارہ سال کےبچے نےگھر کی چھت پر مبینہ طور  پرگلےمیں پھندا  لگا کر خودکشی کی۔

نوشہرہ پولیس کا کہنا ہے،بچے کے والد نے پولیس کو بیان دیا کہ ان کا بیٹا روزانہ موبائل کا مطالبہ کرتا تھا، انہوں نے موبائل دینے سے انکارکیا تھا۔ پولیس کا کہنا ہےکہ پوسٹ مارٹم کے بعد بچےکی لاش ورثا کے حوالےکردی گئی ہے اور واقعےکے حوالے سے تفتیش کی جارہی ہے۔