ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

فواد چودھری کے خلاف درخواست پر سماعت کب ہو گی ؟

High court
کیپشن: High court
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک : ہائیکورٹ ،فواد چودھری کے خلاف مقدمات کی تفصیلات کی فراہمی کیلئے درخواست سماعت کیلئے مقرر کر دی گئی ۔ 

 جسٹس طارق سلیم شیخ  30 جنوری کو درخواست پر سماعت کریں گے۔فواد چودھری کے قریبی عزیز نبیل شہزاد نے درخواست دائر کی ہے۔استدعا مجیں کہا گیا کہ فواد چودھری کیخلاف مقدمات کی تفصیلات کی فراہم کی جائیں۔