ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

عید سے قبل حقداروں میں  زکوۃ کی تقسیم کیلئے کمیٹیاں قائم

عید سے قبل حقداروں میں  زکوۃ کی تقسیم کیلئے کمیٹیاں قائم
کیپشن: file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

قیصر کھوکھر: محکمہ زکوۃ عید سے قبل حقداروں میں زکوۃ تقسیم کرے گا۔

حقداروں میں 8ارب روپے تقسیم کئے جائیں گے۔ گزارہ الاؤنس جہیز فنڈ دینی مداراس کی امداد دی جائے گی۔ اس حوالے سےمحکمہ زکوۃ نے زکوۃ کی تقسیم کیلئے کمیٹیاں قائم کر دیں۔

خیال رہے کہ زکوٰۃ اسلام کے پانچ ارکان میں سے ایک اہم رکن ہے۔ یہ صاحبِ نصاب مسلمانوں پر فرض عبادت اور معاشرتی فلاح کا بنیادی نظام ہے۔ زکوٰۃ ہر عاقل، بالغ، مسلمان پر فرض ہے، بشرطیکہ وہ صاحبِ نصاب ہو۔