ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سوات کی مسجد میں فائرنگ؛ 2 افراد شہید ، 5 زخمی

سوات کی مسجد میں فائرنگ؛ 2 افراد شہید ، 5 زخمی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سبحان اللہ خان : سوات کے علاقے سیدوشریف کی  اللہ اکبر مسجد میں فائرنگ ہوئی 

 مسجد میں فائرنگ سے 2افراد  شہید پانچ افراد زخمی ہوگئے ، زخمیوں کو سیدوشریف اسپتال منتقل کیا گیا،

پولیس نے فائرنگ کرنے والا ملزم گرفتار کرلیا، پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم نے فائرنگ کیوں کی اس کی  تفتیش جاری ہے 

 ابتدائی تحقیقات میں پیش رفت ہوگئی ، ڈی پی او سوات  کا کہنا ہے کہ واقعے میں تاحال کسی دہشت گردی کے عنصر کے شواہد نہیں ملے،ملزم کا ذہنی توازن درست نہیں، ملزم نے چند روز قبل اپنی بہن کو بھی قتل کیا تھا، ملزم سے مزید تفتیش جاری ہے