کبریٰ خان کی بہن کے ولیمے پر تصاویر وائرل

کبریٰ خان کی بہن کے ولیمے پر تصاویر وائرل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(زین مدنی ) ٹی وی و فلم کی معروف اداکارہ کبریٰ خان کی بہن کے ولیمے میں لی گئیں تصویریں سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں۔

 سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر کبری خان نے بہن کا ولیمہ کے کیپشن سے مختلف پوز دیتے ہوئے 4 تصویریں شیئر کیں۔

 پرستار گولڈن رنگ کے لہنگے میں ملبوس کبری خان کو ان کے کردار حسن جہاں سے منسوب کر رہے ہیں۔ کبری کے مداحوں کی جانب سے ان کی تصویروں کو بے حد پسند کیا جارہا ہے۔

Shazia Bashir

Content Writer