ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

موٹروے ایم 2 لاہور سے کوٹ مومن تک بڑی گاڑیوں کا داخلہ بند

موٹروے ایم 2 لاہور سے کوٹ مومن تک بڑی گاڑیوں کا داخلہ بند
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : موٹروے ایم 2 لاہور سے کوٹ مومن تک بڑی گاڑیوں کا داخلہ بند کردیا گیا۔ 

ترجمان موٹروےپولیس کے مطابق شدید دھندکے باعث بڑی گاڑیوں کاداخلہ ممنوع قراردیا گیا۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ شہری دن کےاوقات میں سفرکوترجیح دیں، دھند میں صبح 10 تا شام 6 تک محفوظ سفری اوقات ہیں۔

ترجمان کا کہنا ہے کہ تیزرفتاری سےگریز،اگلی گاڑی سےمناسب فاصلہ رکھیں۔ دوران سفر گاڑیوں میں فوگ لائٹس کا استعمال کریں ۔