ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لا ہور،ماڈل ٹاؤن کےعلاقےمیں ڈکیتی مزاحمت پرنوجوان زخمی

لا ہور،ماڈل ٹاؤن کےعلاقےمیں ڈکیتی مزاحمت پرنوجوان زخمی
کیپشن: File Photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

وقا ص احمد :ماڈل ٹاؤن کےعلاقےمیں ڈکیتی کی واردات ,مزاحمت پرڈاکوؤں کی فائرنگ سے 25سالہ نوجوان زخمی ہو گیا ۔
تفصیلا ت کے مطا بق علی رضا کوماڈل ٹاؤن سٹاپ کےقریب موٹرسائیکل سوار3ڈاکوؤں نےروکا،دوران ڈکیتی متاثرہ نوجوان کی جانب سےمزاحمت کی گئی جس پرڈاکوؤں نےفائرنگ کر دی، ڈاکو نوجوان سے نقدی اور موبائل چھین کر فرار ہو گئے،پولیس نے زخمی نوجوان کو جنرل ہسپتال منتقل کر دیاہے۔