وزیراعلیٰ نے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی

وزیراعلیٰ نے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42: نجی شعبے کے ساتھ ملکر عوامی منصوبوں کی تکمیل کیلئے اہم اقدام، وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی۔

تفصیلات کے مطابق نجی شعبے کے ساتھ ملکر عوامی منصوبوں کی تکمیل کیلئے اہم اقدام، وزیراعلیٰ نے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی ہے۔

وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ اتھارٹی پی اینڈ ڈی کے ماتحت کام کرے گی، پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ اتھارٹی پی اینڈ ڈی کے ماتحت کام کرے گی۔

اتھارٹی عوام اور حکومت کے ملکر بنانے والے منصوبوں کی منظوری دے گی۔

Shazia Bashir

Content Writer