ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کاہنہ ؛ تلخ کلامی پر ایک شخص زخمی ؛ملزم گرفتار

 کاہنہ ؛ تلخ کلامی پر ایک شخص زخمی ؛ملزم گرفتار
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: کاہنہ میں تلخ کلامی پر فائرنگ سے 1 شخص کے زخمی ہونے کے بعد پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے مرکزی ملزم گرفتار کرلیا ۔
 پولیس کے مطابق ندیم کی ملزم بلال اور اس کے بھائی عبداللہ سے تلخ کلامی ہوئی۔ملزم بلال کی فائرنگ سے ندیم زخمی  ہوا جسے طبی امداد کیلئے جنرل ہسپتال منتقل کیا گیا ۔
ملزم بلال سے اسلحہ برآمد  کرلیا ۔اورمقدمہ درج کرکے انویسٹی گیشن کے حوالے کردیا ۔
ایس پی ماڈل ٹاؤن نے کہا قانون کو ہاتھ میں لینے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں۔