سٹی 42: پنجاب پولیس کا صوبے میں پتنگ سازی، پتنگ فروشی،پتنگ بازی کیخلاف کریک ڈاؤن جاری ہے
رواں سال کے پہلے 4 ماہ میں کائٹ فلائنگ ایکٹ کے 3246 مقدمات درج ہوئے ، پولیس ریکارڈ کے مطابق لاہور ریجن میں 988، شیخوپورہ ریجن میں 715 مقدمات درج ہوئے، گوجرانوالہ ریجن میں 590، گجرات ریجن میں 125 مقدمات کا اندراج ہوا،راولپنڈی ریجن 374، سرگودھا ریجن میں 99 مقدمات درج کئے گئے،فیصل آباد ریجن 98، ملتان ریجن میں 109 مقدمات درج ہوئے،ساہیوال ریجن 74، ڈیرہ غازی خان ریجن میں 56 مقدمات کا اندراج ہوا،بہاولپورریجن میں4 کائٹ فلائنگ ایکٹ کے18مقدمات درج ہوئے،
Stay tuned with 24 News HD Android App