ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور میں 281 ٹریفک حادثات؛357 افراد زخمی 

 لاہور میں 281 ٹریفک حادثات؛357 افراد زخمی 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: 24 گھنٹوں کے دوران مختلف علاقوں میں 281 ٹریفک حادثات رپورٹ ہوئے
 ریسکیو حکام کے مطابق ٹریفک حادثات کی زد میں آ کر مجموعی طور پر 357 افراد زخمی ہوئے، 113 شدید زخمیوں کو طبی امداد کیلئے مقامی ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا،244 معمولی زخمیوں کو موقع پر طبی امدادفراہم کی گئی،
حادثات تیز رفتاری اور ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کے باعث پیش آئے