ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

برقعہ پہن کر خواتین کو ہراساں کرنیوالے 3 ملزم گرفتار

برقعہ پہن کر خواتین کو ہراساں کرنیوالے 3 ملزم گرفتار
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:لاہور کے علاقے کاہنہ میں خواتین کو ہراساں کرنے والے 3 برقعہ پوش ملزموں کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔

 ایس پی ماڈل ٹاؤن کے مطابق ملزمان کو پیٹرولنگ کے دوران مارکیٹ سے گرفتار کیا گیا،ملزمان برقعہ پہن کر عید کی شاپنگ پر آنے والی فیملیز کو ہراساں کر رہے تھے۔

 پولیس گرفتار ملزموں سے مزید تفتیش کر رہی ہے۔