عمران خان کیخلاف ممنوعہ فنڈنگ اور توہین الیکشن کمیشن کیس سماعت کیلئے مقرر

عمران خان کیخلاف ممنوعہ فنڈنگ اور توہین الیکشن کمیشن کیس سماعت کیلئے مقرر
کیپشن: Imran Khan, File Photo
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: ممنوعہ فنڈنگ کیس اور توہین الیکشن کمیشن کیس سماعت کیلئے مقرر کردیاگیا۔

تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن میں ممنوعہ فنڈنگ کیس کی سماعت کل ہو گی ،الیکشن کمیشن نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو نوٹس جاری کردیا۔

 عمران خان ، فوادچودھری اور اسد عمر کے خلاف توہین الیکشن کمیشن کل سماعت کیلئے مقررکر دیاگیا، الیکشن کمیشن نے کازلسٹ جاری کردی۔

Bilal Arshad

Content Writer