ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

زرداری سب پر بھاری والی بات شرمندگی ہے: مریم نواز

Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے  پیپلز پارٹی کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا ہے کہ پہلی بار دیکھا سینیٹ میں  اپوزیشن لیڈر سرکاری ارکان سے مل کر بنا،   چھوٹے سے عہدے کیلئے جمہوری جدوجہد کو بڑا نقصان پہنچایا گیا، سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر کا چھوٹا سا عہدہ ہے،زرداری سب پر بھاری والی بات شرمندگی ہے۔