شہر کا موسم خوشگوار اور سورج کے آنکھیں دکھانے سے درجہ حرارت بڑھ گیا, محکمہ موسمیات کی جانب سے دن بھر کم سے کم درجہ حرارت 17 ڈگری سینٹی گریڈ اور زیادہ سے زیادہ 30 ڈگری سینٹی گریڈ رہنےکا امکان ہے, فضائی آلودگی کےباعث ائیر کوالٹی انڈیکس 220 ہو گیا.
Stay tuned with 24 News HD Android App