سٹی 42: مدرسے میں کمسن طالبعلم پر مبینہ تشدد،ہیئر پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔
بچے کی لاش کو پوسٹمارٹم کے لئے ہسپتال منتقل کر دی گئی، ایس پی کینٹ کے مطابق پوسٹمارٹم ،شواہد کی بنیاد پر مزید قانونی کارروائی کی جا رہی ہے۔بچے کے چچا کی مدعیت میں ملزم قاری غلام رسول کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔ملزم کی گرفتاری کے لئے مختلف مقامات پر چھاپے جاری ہیں ۔
ملزم کو جلد گرفتار کرکے قانون کے مطابق انصاف کے کٹہرے میں لایا جائیگا۔
Stay tuned with 24 News HD Android App