سیالکوٹ میں 35 من وزنی بیل شہریوں کی توجہ کا مرکزبن گیا

Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

میاں اشفاق: سیالکوٹ میں برہمن نسل کا 35 من وزنی بیل اس عید الاضحیٰ پر شہریوں کی توجہ کا خاص مرکز ھے۔

چھ فٹ اونچا  دیو ہیکل بیل دیکھ کر آنکھ دنگ رہ جاتی ھے مالک نے قربانی کے لیئے پالا گئے خوبصورت بیل کا نام شکتی مان رکھا ھے۔