عمارت کی چھت گرنے سے دو افراد جاں بحق

warehouse building collapsed in Manawan Lahore, city42
کیپشن: مناواں میں ریسکیو اہلکار عمارت کے ملبہ تلے دب کر جاں بحق ہونے والے نوجوان کی لاش نکال رہے ہیں۔
سورس: City42
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

عابد چودھری : لاہور کے نواحی علاقہ مناواں میں ویئر ہاؤس کی چھت گر گئی۔
ملبے تلے دب کر 2 افراد جاں بحق،4 افراد زخمی ہوئے۔
ریسکیو ن 1122 کے اہلکاروں نے ملبے تلے دبے دونوں افراد کی لاشیں نکال لیں۔
زخمیوں کو طبی امداد کےلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔